Saturday, 27 April 2024, 03:04:20 am
ملک میں کورونا وائرس سے مزید110افراد جاں بحق
April 16, 2021

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید ایک سو دس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور پانچ ہزار تین سو چونسٹھ افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔وبا سے ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد پندرہ ہزار نو سو بیاسی ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چونسٹھ ہزار چار سو اکیاسی افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے آٹھ اعشاریہ تین ایک فیصد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.