Friday, 26 April 2024, 10:02:16 pm

مزید خبریں

 
بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کی اپیل۔
April 16, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف آج مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کی اپیل کی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیری گزشتہ دو ہفتوں کے دوران شوپیاں ،اسلام آباد اور پلوامہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل ،گھروں کی مسمارگی کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔ترجمان نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.