Saturday, 27 April 2024, 02:02:46 am
مستونگ،مسافر وین اور ٹرک میں تصادم،10 افراد جاں بحق
April 16, 2019

ضلع مستونگ کے علاقے کنجہ دوری میں ایک مسافر وین اورٹرک کے درمیان تصادم سے دس مسافر جاں بحق اور سترہ زخمی ہوگئے۔

 پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو علاج معالجے کےلئے ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مستونگ منتقل کردیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.