Friday, 26 April 2024, 04:00:36 pm
شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت
April 16, 2018

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پیر کی صبح سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت پھر شروع کی۔

 جج محمد بشیر کیس کی سماعت کررہے ہیں۔

 عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کی پیر کے روز  عدالت میں ذاتی حیثیت میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔

 مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے استغاثہ کے گواہ اور جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا پر جرح جاری رکھی ہوئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.