Thursday, 02 May 2024, 03:02:38 am
آصف زرداری اورفریال تالپورنےبینکنگ کورٹ کافیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
March 16, 2019

سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے رقوم کی غیرقانونی منتقلی سے متعلق مقدمہ اسلام آباد منتقل کرنے سے متعلق بینکنگ کورٹ کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے ۔دونوں ملزمان آج سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئے اور درخواست دائر کی ۔بنکنگ کورٹ نے گزشتہ روز رقوم کی غیرقانونی منتقلی کا مقدمہ اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.