Friday, 26 April 2024, 02:02:12 pm

مزید خبریں

 
سرینگرمیں بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے پوسٹر آویزاں
February 16, 2021

فاءل فوٹو

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں سری نگر اور ملحقہ علاقوں میں یورپی اور افریقی ارکان پارلیمنٹ اور سفارتکاروں کے متوقع دورے کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے پوسٹر آویزاں کئے گئے ہیں جو نریندرمودی کی سربراہی میں فسطائی بھارتی حکومت کی جانب سے عالمی برادری کوگمراہ کرنے کا ہتھکنڈا ہے ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت یوتھ فورم جموں وکشمیر کی جانب سے اویزاں کئے گئے پوسٹروں پر ” اقوام متحدہ یورپی یونین جاگ جاﺅ،، ہم آزادی چاہتے ہیں، کے نعرے درج ہیں۔====

Error
Whoops, looks like something went wrong.