Friday, 26 April 2024, 04:25:01 pm
نائیجیریا:آٹھ دیہات میں درجنوں نعشیں ملی ہیں
February 16, 2019

 

نائیجیریا کے شمال مغربی صوبے Kadunaکے علاقے Kujuru میں آٹھ دیہات میں درجنوں نعشیں ملی ہیں۔صوبائی گورنرNasir El-Rufai نے کہاہے کہ بائیس بچوں اوربارہ خواتین سمیت ملنے والی چھیاسٹھ نعشیں اُن افراد کی ہیں جنہیں جرائم پیشہ عناصرنے قتل کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.