Friday, 26 April 2024, 09:55:41 pm
خیبرپختونخواحکومت کا20کروڑروپےکی لاگت سےپشاورمیں آرٹ گیلری کےقیام کافیصلہ
February 16, 2019

File Photo 

خیبرپختونخوا کی حکومت نے بیس کروڑ روپے کی لاگت سے پشاور میں ایک آرٹ گیلری قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔صوبائی حکومت کے ترجمان نے ریڈیوپاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایاکہ حکومت نے آرٹ گیلری کے بڑے منصوبے کوحتمی شکل دے دی ہے جہاںجدید سہولتیں فراہم کی جائیںگی۔ترجمان نے مزید کہاکہ صوبے میں علاقائی ثقافتوں کے فروغ اور فنکاروں کوسہولیات کی فراہمی کیلئے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں ثقافتی مراکز بھی قائم کیئے جائیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.