Friday, 26 April 2024, 08:37:16 pm
حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات سے الگ نہیں ہوسکتی:غنی
February 16, 2019

File Photo

افغانستان کے صدراشرف غنی نے کہاہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات سے الگ نہیں ہوسکتی۔

بی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ان کی حکومت عسکریت پسندوں کی طرف سے باضابطہ امن بات چیت سے انکارکے باوجودطالبان کے ساتھ رابطے میں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.