Saturday, 27 April 2024, 12:24:13 am
انتونیوگوتریز کاغزہ میں انسانی صورتحال پرافسوس کا اظہار
February 16, 2019

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے غزہ میں انسانی صورتحال پرافسوس کا اظہار کیاہے۔

فلسطینیوں کے حقوق سے متعلق ایک اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تقریباً بیس لاکھ فلسطینی غربت اوربڑھتی ہوئی بے روزگاری کاشکارہیں۔انہوں نے اسرائیل پرزوردیاکہ وہ عوام اوراشیاء کی نقل وحرکت پرپابندیاں ختم کرے جو اقوام متحدہ اور دوسرے امدادی اداروں کی کارروائیوں میںبھی رکاوٹ کی باعث ہیں۔ادھر سیکرٹری جنرل نے فلسطینی نصب العین کے لئے اقوام متحدہ کی حمایت اورغزہ میں فلسطین کی قانونی حکومت کی بحالی کے لئے اپنے عزم کااعادہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.