Thursday, 02 May 2024, 02:56:51 am
راوی ریور فرنٹ پروجیکٹ، چہار باغ کا پہلا زون آج(اتوار) شروع کیا جارہا ہے، حسان خاور
January 16, 2022

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ راوی ریور فرنٹ پروجیکٹ، چہار باغ کا پہلا زون آج شروع کیا جارہا ہے۔

آج (اتوار)ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ شہر میں بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے، پانی کی سطح بڑھانے اور دریائے راوی کی بحالی میں معاون ثابت ہوگا۔حسان خاور نے کہا کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے تاکہ بڑھتی آبادی، گاڑیوں کے انجماد، بڑھتی آلودگی اور پانی کی قلت جیسے مسائل سے نمٹا جاسکے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.