Friday, 26 April 2024, 08:50:50 pm
نئی قومی سلامتی پالیسی داخلی امن اورمعاشی بحالی پرمبنی ہے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
January 16, 2022

مذہبی ہم آہنگی کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی نمائندے حافظ محمدطاہرمحموداشرفی نے کہاہے کہ نئی قومی سلامتی پالیسی داخلی امن اورمعاشی بحالی پرمبنی ہے۔

لاہورمیں مسیحی رہنمائوں سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سلامتی پالیسی میں نیشنل ایکشن پلان اورمذہبی ہم آہنگی میں موجودتمام نکات شامل ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگرملک میں معاشی استحکام ہوتوہمیں عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس نہیں جاناپڑے گا اور اس سے قومی سلامتی کے معاملات میں بیرونی مداخلت بھی نہیں ہوگی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.