Friday, 26 April 2024, 09:53:24 pm
سلامتی کونسل میں حدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کیلئے مبصرین تعینات کرنے کی منظوری دینے کیلئے آج رائے شماری ہورہی ہے
January 16, 2019

File Photo

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج رائے شماری ہورہی ہے جس کامقصد یمن کے ساحلی شہر حدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کیلئے 75مبصرین کوچھ ماہ کے لئے تعینات کرنے کی منظوری لیناہے۔

قرارداد کے مسودے میں رکن ممالک سے اقوام متحدہ سے تعاون کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.