Saturday, 11 May 2024, 08:30:01 am
تحریک حریت جموں و کشمیر کی سید علی گیلانی اور دوسرے رہنماؤں کی نظر بندی کی سخت مذمت
January 16, 2018

مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیرنےاپنےچیئرمین سیدعلی گیلانی اوردوسرے حریت پسند رہنماؤں کی نظر بندی کی سخت مذمت کی ہے۔تحریک حریت نےسری نگر میں ایک بیان میں کہاکہ ان کے رہنماوں کی حراست کا کوئی آئینی اور اخلاقی جواز نہیں اور پولیس طاقت کے بل بوتے پر ان کی پرامن آواز کودبارہی ہے۔

حریت رہنماوں کو نظر بند کرکے انہیں سیاسی اور مذہبی فرائض پورا کرنے سے روکنا کشمیری عوام کی حقیقی آواز کو دبانے کے مترادف ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.