Friday, 26 April 2024, 03:39:15 pm
پاکستان کی کینیڈا کی کمپنیوں کو ملک کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش
December 15, 2019

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی آزادانہ سرمایہ کاری پالیسی کینیڈا کی فرموں کوسرمایہ کاری اور منافع کمانے کیلئے سازگار ماحول فراہم کرتی ہے۔

اوٹاوہ میں ایوان تجارت کے سالانہ عمومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اپنا ایک اہم شراکت دار تصور کرتا ہے کیونکہ پاکستان معیشت کے حجم اور گروپ سات ، گروپ 20 ، عالمی تجارتی تنظیم اور دولت مشترکہ جیسے فورموں میںاس کی رکنیت کے باعث کینیڈا کو بہت اہم شراکت دار تصور کرتا ہے۔

ہائی کمشنر نے شرکاء کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی طرف مبذول کراتے ہوئے ان پر زوردیاکہ وہ ہردستیاب فورم پر اس مسئلے کو اٹھائیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.