Saturday, 27 April 2024, 01:29:07 am
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے سے عالمی معیشت ترقی کریگی:امریکی وزیر خزانہ
December 15, 2019

File Photo

امریکہ کے وزیر خزانہ Steven Mnuchin نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے سے عالمی معیشت ترقی کریگی۔

قطر میں دوحہ فورم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی تجارتی معاہدہ پر اگلے ماہ مکمل عمل درآمد ہوگا جس کے بعد دوسرے مرحلے کا معاہدہ کیا جائیگا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.