Friday, 26 April 2024, 08:44:34 pm
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
November 15, 2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی بھی صدر کے ہمراہ ہیں۔ کوئٹہ ائرپورٹ پہنچنے پر گورنر اور وزیراعلی بلوچستان اور اعلی شخصیات نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ گورنر ہاس آمد پر بلوچستان کانسٹبلری کے دستہ نے صدر مملکت کو سلامی دی۔وہ دورے کے دوران خواتین کو با اختیار بنانے اور چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے علاوہ مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے اورگورنر بلوچستان ظہور آغا اور وزیر اعلی عبد القدوس بزنجو سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.