Saturday, 27 April 2024, 10:18:34 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کاغیرقانونی محاصرہ مسلسل103دن بعدجاری
November 16, 2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا غیر قانونی محاصرہ آج مسلسل ایک سو تین دن بعد بھی جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفعہ144 کے تحت پابندیاں برقرار ہیں اور تمام جگہوں پر انٹرنیٹ  ایس ایم ایس اور پری پیڈ موبائل سروس بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مقبوضہ وادی میں لوگ بھارت کی جانب سے وادی کشمیر میں زندگی معمول پر آنے کے ڈھونگ کے خلاف سول نافرمانی کے ذریعے احتجاج کر رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں دکاندار دن کے زیادہ تر اوقات میں اپنی دکانیں بند رکھتے ہیں اور طلبہ تعلیمی اداروں میں نہیں جا رہے ہیں۔ دفاتر میں بھی حاضری نہ ہونے کے برابر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.