Friday, 26 April 2024, 08:52:28 pm
تیونس میں آزاد امیدوارقیس سعید نے صدارتی انتخاب جیت لیا
October 15, 2019

 تیونس میں آزاد امیدوارقیس سعید  نے 73 فیصد ووٹ حاصل کرکے صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔

 دارالحکومت Tunis میں سرکاری نتائج کا اعلان کرتے ہوئے آزاد اعلیٰ انتخابی کمیشن کے سربراہ Nabil Baffoun نے کہا کہ Qalb Tounes Party کے Nabil Karoui نے صرف 27 فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.