Friday, 26 April 2024, 10:40:52 am
اقوام متحدہ کا سوڈان کے علاقے دارفر میں استحکام برقرار رکھنے میں مدد کیلئے مزید عالمی تعاون پر زور
September 15, 2021

اقوام متحدہ نے سوڈان کے علاقے دارفر میں استحکام برقرار رکھنے میں مدد کیلئے مزید عالمی تعاون پر زوردیا ہے۔ایک بیان میں سوڈان کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے Volker Perthes نے کہا کہ تعیناتیوں او ر بھرتیوں کا عمل اور سوڈان میںاقوا م متحدہ کی کنٹری ٹیم کے ساتھ تعاون تیز کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.