Friday, 26 April 2024, 08:01:47 pm

مزید خبریں

 
جمہوریت کاعالمی دن:بھارت کےغیرقانونی زیرتسلط جموں وکشمیر کےعوام مسلسل ہرطرح کےجمہوری حق سےمحروم
September 15, 2020

ایک جانب جہاں دنیا آج جمہوریت کا عالمی دن منارہی ہے وہاں بھارت کے غیرقانونی زیرتسلط جموں وکشمیر کے عوام مسلسل ہر طرح کے جمہوری حقوق سے محروم ہیں۔

 کشمیر میڈیا سرو س کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق آزادی کی اقدار، انسانی حقوق کی پاسداری اور حق خودارادیت ملنا جمہوریت کے لازمی عوامل ہیں لیکن بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے عوام کو یہ تمام حقوق دینے سے انکار کیا جارہا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.