Friday, 26 April 2024, 02:37:02 pm

مزید خبریں

 
بھارتی عسکری انتظامیہ کی جانب سےمقبوضہ وادی میں ریٹائرفوجی اہلکاروں اورہندوانتہا پسندوں کوآبادکرنےکےلئے مزید اراضی الاٹ
September 15, 2020

بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی عسکری انتظامیہ نے مقبوضہ علاقے کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے تناظر میں ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں اور ہندو انتہا پسندوں کو آباد کرنے کےلئے مزید اراضی الاٹ کرنا شروع کردی ہے۔

 1947 سےسینکڑوں کینال جنگلاتی اور زرعی زمین بھارتی فوجیوں کے قبضے میں ہے۔

 اب کپواڑہ، باندی پور، سرینگر، گاندربل اوردیگر علاقوں کے مرغرار اورسبزہ زار محکمہ جنگلات کی تحویل میں دئیے جارہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.