Friday, 26 April 2024, 11:05:55 pm
سعودی عرب نے دو بڑے آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار روک دی
September 15, 2019

سعودی عرب کی سرکاری کمپنی Aramco کے زیر انتظام دو بڑے آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار روک دی گئی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق توانائی کے وزیر شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ایک بیان میں کہا کہ ڈرون حملوں کے نتیجے میں Abqaiq اور Khurais آئل فیلڈز سے تیل اور گیس کی پیداوار عارضی طور پر معطل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.