Saturday, 27 April 2024, 05:04:26 am
ترکی اورروس کااپنےسفارتی تعلقات بڑھانےپراتفاق
May 15, 2019

ترکی اور روس نے اپنے سفارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد باغیوں کےزیر قبضہ ادلیب صوبے میں شام کی حکومت کے حملوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

ترکی کے صدارتی روابط کے ڈائریکٹر Fahrettin Altun نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ ان کے ملک کو اس بات پر تشویش ہے کہ شام کی فوج کی طرف سے بڑے پیمانے پر حملوں کے نتیجے میں کہیں انسانی بحران پیدا نہ ہوجائے جو پناہ گزینوں کے بحران کی صورت اختیار کرسکتا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ترک قیادت روس کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور سفارتی روابط بڑھانے کے فیصلے سے جنگ سے تباہ حال ملک میں تشدد کم کرنے میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.