Friday, 26 April 2024, 11:59:13 pm
علیم خان کی آمدن سےزائد اثاثوں اورآف شورکمپنیوں کےمقدمےمیں ضمانت منظور
May 15, 2019

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے علیم خان کی معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثے رکھنے اور آف شور کمپنیوں کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی ہے۔

 عدالت نے انہیں دس دس لاکھ روپے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.