Saturday, 27 April 2024, 03:10:47 am
ملک سے تشدد ، انتہا پسندی کی کوششیں ناکام بنانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے :فواد چوہدری
April 15, 2021

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہر مسلمان پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ملک میں تشدد اور انتہا پسندی کو ہوا دینے کی کوششوں کو ناکام بنائےآج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک جیسی انتہا پسند تنظیمیں اسلام کی شناخت تبدیل کرنا چاہتی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ برصغیر میں صوفیاء کرام نے اپنی روا داری ، خلوص اور انسانیت کی تعظیم کے پیغام کے ذریعے اسلام کی مضبوط بنیاد رکھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.