Saturday, 27 April 2024, 04:58:55 am
افغانستان:بارودی موادکے دھماکے میں 7بچے ہلاک
April 15, 2019

File Photo

افغانستان کے صوبے لغمان کے علاقے Basram میں بارودی موادکے دھماکے میں سات بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔

صوبائی گورنرکے ترجمان اسداللہ دولت زئی نے کہاہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیاجب Mihtarlam کے نواحی گائوں میں بچے اپنے گھروں کے باہرکھیل رہے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.