Friday, 26 April 2024, 06:37:27 pm
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات
March 15, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اورخشک رہے گا۔

آج صبح بعض اہم شہروں میں ریکارڈ کیاگیاکم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔

اسلام آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور گیارہ

کراچی اٹھارہ

پشاور دس

کوئٹہ تین

مظفرآباداورگلگت پانچ

اورمری دو ڈگری سینٹی گریڈ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.