Friday, 26 April 2024, 08:05:46 pm
وزیراعظم ملک کوبحران سےنکالنےکیلئےسخت محنت کررہے ہیں:شیخ رشید
February 15, 2020

ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے سخت محنت کررہے ہیں۔آج لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ لاہور،گوجرانوالہ شٹل ٹرین اس مہینے کی چوبیس تاریخ سے چلائی جائے گی ۔ انہوں نے کہاکہ مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے پاکستان ریلوے میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جارہی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.