Friday, 26 April 2024, 11:43:07 am
وزیراعظم،وزیراعلیٰ کا صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
January 15, 2021

 وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے جمعہ کے روزلاہور میں ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے کی۔انہوں نے پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کے بارے میں بات چیت کی۔وزیراعظم ایک روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت میں ہیں جہاں پر وہ زراعت' اقتصادی ترقی اور پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم صنعتوں 'چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی میں سہولت کیلئے انسپکشن سے مستثنیٰ قرار دیئے جانے کے قواعد و ضواط کو متعارف کرائیںگے۔وہ سرکاری اور نجی شراکت داری سے شیخوپورہ ' گوجرانوالہ روڈ کو دو رویہ بنانے کے منصوبے کا افتتاح بھی کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.