Friday, 26 April 2024, 05:11:38 pm
محسن نقوی کی 24ویں برسی
January 15, 2020

اردو زبان کے ممتاز شاعر محسن نقوی کی چوبیسویں برسی بدھ کے روز منائی گئی۔ وہ پانچ مئی انیس سو سنتالیس کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ محسن نقوی کی اردو زبان اور شاعری کےلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہیں انیس سو چھیانوے میں آج ہی کے دن لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.