Friday, 26 April 2024, 09:41:59 pm

مزید خبریں

 
بھارت نے اپنے فوجیوں کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کا لائسنس دے رکھا ہے:یٰسین ملک
December 14, 2018

 جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یٰسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنے فوجیوں کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کا لائسنس دے رکھا ہے۔

سری نگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے دوران چھروں والی بندوق کے زخمیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے بھارت پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر کے عوام کے جذبات کا احترام کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.