Saturday, 27 April 2024, 07:02:24 am
ڈیرہ بگٹی ، تلاشی کارروائی کے دوران دھماکہ خیز مواد،ڈیٹونیٹرز اور اسلحہ برآمد
December 14, 2017

    فرئٹیر کور بلوچستان نے ڈیرہ بگٹی کے قریب آپریشن ردالفساد کے تحت تلاشی کی کاروائی کے دوران دھماکہ خیز مواد ڈیٹونیٹرز اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے سی ٹی ڈی پنجاب اورخفیہ اداروں کے ہمراہ سرگودھا، بھکر، ڈی جی خان، اٹک اور لاہور میں بھی تلاشی کی کارروائیاں کیں۔آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے 19سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور ہتھیار بھی برآمد کئے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.