Monday, 14 September 2026, 04:48:14 pm
 

مزید خبریں

 
سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
September 14, 2026

سیکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کی گاڑی کو کواڈ کاپٹر کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا۔