Saturday, 27 April 2024, 01:37:02 am
ترک وزیر خارجہ کاپاکستانی قیادت سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
September 14, 2018

 

ترکی کے وزیر خارجہ Mevlut Cavusoglu جو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں ہیں، پاکستانی قیادت سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی امورپربات چیت کریں گے۔

اسلام آباد پہنچنے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیداروں اور پاکستان میں ترکی کے سفیر نے ان کااستقبال کیا۔

اس سے پہلے ایک بیان میں ترکی کی وزارت خارجہ نے کہاکہ Mevlut Cavusoglu اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے علاوہ عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.