Thursday, 02 May 2024, 02:46:50 am
کینبرامیں پاکستانی ہائی کمیشن کاپاکستانی فنون اور ثقافت پر مبنی تقریب کا اہتمام
July 14, 2018

آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کی کوششوں کے تحت پاکستانی فنون اور ثقافت پر مبنی ایک تقریب کا اہتمام کیا۔مختلف فنی مظاہروں اور سرگرمیوں کے ذریعے پاکستان کے عظیم ثقافتی ورثے ' تنوع ' مہمان نوازی اور رواداری کی روایت کو پیش کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.