Saturday, 27 April 2024, 08:30:15 am
خون کاعطیہ دینے والوں کاعالمی دن
June 14, 2021

خون کاعطیہ دینے والوں کاعالمی دن آج(پیر) منایاگیا۔ جس کامقصدمحفوظ خون کی ضرورت اور خون کے عطیات کے بارے میں آگاہی پیداکرناہے۔اس سال موضوع ہے ''خون کاعطیہ دیں اوردنیاکوزندہ رکھیں''یہ پیغام خون کاعطیہ دینے والوں کی عظیم خدمات کواجاگرکرتاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.