Friday, 22 November 2019, 02:21:09 am
صوبہ پنجاب کابجٹ پیش
June 14, 2019

مالی سال 20-2019ء کے لئے صوبہ پنجاب کا بجٹ پیش کردیاگیا ۔ سندھ کابجٹ آج پیش کیاجارہاہے۔

پنجاب کے وزیر خزانہ حسین جوان بخت نے لاہور میں صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا جبکہ سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ جن کے پاس وزارت خزانہ کا قلمدان بھی ہے کراچی میں صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کرینگے۔