Friday, 26 April 2024, 04:19:36 pm
حج درخواستیں جمع کرانے کا عمل رواں ماہ کی 24تاریخ سے شروع ہونے کی توقع
February 14, 2020

بینکوں کی نامزد شاخوں میں حج درخواستیں جمع کرانے کا عمل رواں ماہ کی24 تاریخ سے شروع ہونے کی توقع ہے۔

رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین فریضہ حج ادا کرینگے ۔ ان میں سے 60 فیصد عازمین سرکاری جبکہ40 فیصد پرائیویٹ حج سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کرینگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.