Saturday, 27 April 2024, 06:42:03 am

مزید خبریں

 
مسرت عالم بٹ کی بھارتی فوج کی جانب سےمقبوضہ وادی میں قتل عام کی بھرپور مذمت
January 14, 2022

غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے بھارتی فوج کی جانب سے وادی میں قتل عام کی بھرپور مذمت کی ہے۔

 نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے جاری ایک پیغام میں مسرت عالم بٹ نے کہا کہ ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کامطالبہ کرنے والے بے گناہ کشمیری عوا م کے بہیمانہ قتل عام عالمی قوانین، انسانی حقوق کے منشور اور بھارتی رہنماؤں کے عالمی برادری کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کی بدترین خلاف ورزی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.