Saturday, 27 April 2024, 06:02:50 am
پاکستان کا قرضہ اگلے مالی سال کے اختتام تک تقریباً 80 فیصد تک کم ہوجائے گا
January 14, 2020

 معاشی درجہ بندی کے ادارے  فِچ نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان کے قرضے جن میں زر ضمانت اورعالمی مالیاتی فنڈز سے لئے گئے قرضے شامل ہیں تیزی سے  بڑھتی ہوئی مجموعی ملکی پیداوار اور مالیاتی استحکام کی بدولت اگلے مالی سال کے اختتام تک  تقریباً 80 فیصد تک کم ہوجائے گا۔

 نیو یارک میں قائم معاشی درجہ بندی کے ادارے نے کہا کہ حکومت نے سٹیٹ بنک سے قرض لینے پر پابندی کے بعد ملکی قرض کے انتظام کےلئے موثر اقدامات کئے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.