Friday, 26 April 2024, 12:34:24 pm
کوئٹہ،بلوچستان عوامی پارٹی کے منظور احمد کاکڑ سینیٹرمنتخب
January 14, 2019

بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار منظوراحمد کاکڑ نے بلوچستان اسمبلی میں سینٹ کی نشست جیت لی ہے۔

انہوں نے اڑتیس ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل بلوچستان نیشنل پارٹی (ایم) کے غلام نبی خان مری کو 23 ووٹ ملے۔

یہ نشست گزشتہ سال دسمبر میں سینیٹر سردار اعظم خان موسیٰ خیل کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.