Thursday, 26 December 2024, 11:19:21 pm
 
پاکستان اور چین نے اے آئی پر مبنی زرعی آلات کے معاہدے پر دستخط کردیئے
December 13, 2024

پاکستان اور چین نے اے آئی پر مبنی زرعی آلات کے معاہدے پر دستخط کردئیے۔

یہ معاہدہ زرعی تعاون کو وسعت دینے اور جدیدزرعی ترقی سے سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان کا مقصد چین کی زرعی مہارت سے فائدہ اٹھا کر اپنی زرعی پیداوار اور برآمدات کو بڑھانا ہے۔