Friday, 26 April 2024, 06:17:05 pm
امدادی ادارے میزبان ممالک میں اپنے امدادی پروگرام جاری رکھیں:یو این ایچ سی آر
December 13, 2018

پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے نے امدادی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اردن کی طرح میزبان ممالک میں اپنے امدادی پروگرام جاری رکھیں۔

ادارے کے نمائندے Stefano Severeنے اردن میں ایک بیان میں کہاکہ شام کے لئے امداد میں تیزی لانے کی ضرورت ہے تاہم اس سے میزبان ملکوں کے امور متاثر نہیں ہونے چاہئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.