Friday, 26 April 2024, 10:15:31 am
ریڈیوپاکستان اورپی ٹی وی کےزیراہتمام 19نومبر کوسالانہ مقابلہ نعت خوانی منعقدکیاجائیگا
November 13, 2018

 

عید میلا النبی ﷺ کے سلسلے میں نعت خوانی کا سالانہ مقابلہ پیر کو نیشنل براڈ کاسٹنگ ہاؤس اسلام آباد کے بخاری آڈیٹوریم میں ہوگا، نعت خوانی کے مقابلے کااہتمام ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔

 ریڈیو  پاکستان بارہ ربیع الاول سرکاری طور پر مذہبی عقیدت و احترام سے منانے کے حکومتی فیصلے  کی روشنی میں حضرت محمدﷺ کی تعلیمات کو اجاگر کرنے کے لئے خصوصی پروگرام بھی نشر کررہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.