Saturday, 27 April 2024, 03:43:32 am
غزہ کی پٹی پراسرائیلی فضائی حملوں میں3 فلسطینی شہید
November 13, 2018

غزہ کی پٹی پراسرائیلی فضائی حملوں میں تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے حماس کے الاقصیٰ ٹیلی ویژن کااحاطہ بھی تباہ کردیا۔حماس نے اسرائیلی بمباری کے ردعمل میں ایک بیان میں اسرائیلی بستیوں پر راکٹ حملے شروع کرنے کااعلان کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.