Saturday, 27 April 2024, 08:24:12 am
جاپان: شدید سمندری طوفان سے 23افراد ہلاک
October 13, 2019

جاپان میں شدید سمندری طوفان سے تئیس افراد ہلاک اور سولہ لاپتہ ہوگئے ہیں۔

طوفان Hagib ملک کی حالیہ تاریخ میں شدید ترین طوفان ہے جس میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کیلئے ہزاروں فوجی اور امدادی کارکن مصروف عمل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.