Friday, 26 April 2024, 04:39:00 pm
وزیر اطلاعات کی لوک ورثہ کوبرصغیرکے متروک آلات موسیقی کےتحفظ کامنصوبہ شروع کرنیکی ہدایت
October 13, 2018

اطلاعات ونشریات کے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے لوک ورثہ کو برصغیر کے متروک آلات موسیقی کومحفوظ بنانے کیلئے منصوبہ شروع کرنے کی ہدایت کی ہے ۔انہوں نے یہ ہدات لوک ورثہ کے دورے کے موقع پر کی۔آج ایک ٹویٹر پیغام میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن اور لوک ورثہ تمام صوبوں میں نئے فنکاروں کی تلاش کیلئے مشترکہ طورپر پروگرام شروع کریں تاکہ نئے گلوکاروں اور موسیقاروں کی نشاندھی ہوسکے اور انھیں منظرعام پرلاجاسکے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.