Friday, 26 April 2024, 07:23:13 pm
ممتاز تاریخ دان، محقق اور کالم نویس ڈاکٹر صفدر محمودانتقال کر گئے
September 13, 2021

ممتاز تاریخ دان، محقق اور کالم نویس ڈاکٹر صفدر محمودپیر کے روز لاہور میں انتقال کر گئے۔

انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی اور سینٹرل SUPERIOR سروسز میں خدمات انجام دیں۔انہوں نے تاریخ اور سیاست کے بارے میں متعدد کتابیں لکھیں، انہیں ان کے تحقیقی کام پر تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔ادھر وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈاکٹر صفدر محمود کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.