Friday, 26 April 2024, 01:05:39 pm
کورونا پھیلاؤ،ڈاکٹر فیصل کاماسک پہننے،ایس او پیز پر عملدر آمد پر زور
September 13, 2021

صحت کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کیلئے ماسک پہنیں اور سماجی فاصلے سے متعلق قواعد و ضوابط پر عمل کریں۔ پیر کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو کورونا وبا کی روک تھام سے متعلق احتیاطی تدابیر نظر انداز نہیں کرنی چاہئیں کیونکہ مہلک وبا کا ابھی تک خاتمہ نہیں ہو سکا۔معاون خصوصی نے کہا کہ صحت کے مراکز کے استحکام سے آئندہ نسلوں کو فائدہ ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.